مصطفی کمال نے پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے مجھ سے رابطہ نہیں کیا اورنہ ہی کرینگے ، سینیٹر میاں عتیق

11  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما سینیٹر میاں عتیق نے کہا ہے کہ مصطفی کمال نے اپنی پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے مجھ سے رابطہ نہیں کیا اور نہ ہی کریں گے،الطاف حسین کو عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ہیں ۔ قائد ایم کیو ایم کو کراچی کے عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے وہ کسی کے اس طرح کے بیانات پر توجہ نہیں دیتے۔ٹی20ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے بھارت جانے سے متعلق انہوں نے کہا کہ قوم اور ملکوں کے درمیان تعلقات برابری کی بنیادپر ہوتے ہیں ۔بھارتی عوام کو چاہئے کہ وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے اپنا رویہ درست کریں ،ہمیں کھیل کو کھیل سمجھنا چاہئے ، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے دونوں طرف کے عوام کو ذمہ داری کامظاہرہ کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کا شاندار استقبال کرنا چاہئے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…