کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں کیا ہونے جارہاہے؟ سیکورٹی اداروں کی خفیہ اطلاع پر کھلبلی مچ گئی،کراچی میں دہشتگردوں کی جانب سے اہم مذہبی شخصیات پر حملوں کے خطرے کا انکشاف ہوا ہے۔ سیکیورٹی اداروں کو چوکنا رہنے کی ہدایت کردی گئی۔نجی ٹی وی نے خفیہ اداروں کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کراچی میں دہشتگردی کرسکتی ہے ¾اہم مذہبی شخصیات دہشتگردوں کے نشانے پر ہیں۔ شدت پسندوں نے خود کش کارروائیوں کے ذریعے دو مذہبی شخصیات کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رکھا ہے ¾ سیکیورٹی اداروں کو دونوں مذہبی شخصیات کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی گئی ¾ دونوں شخصیات کو نقل و حرکت محدود کرنے کا مشورہ بھی دیا گیا ۔
کراچی میں کیا ہونے جارہاہے؟ سیکورٹی اداروں کی خفیہ اطلاع پر کھلبلی مچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































