بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

کراچی ، رینجرز اور پولیس کی جانب سے چھاپوں میں 105 جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں رینجرز اور پولیس کی جانب سے چھاپوں میں 105 جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق رینجرز اور پولیس کی جانب سے جمعرات اور جمعہ کی شپ کراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 105 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار جرائم پیشہ ملزمان سے دستی بم اور دیگر سامان برآمد کیے گئے ہیں گرفتار ملزمان میں ٹارگٹ کلرز، بھتہ خور، اشتہاری اور مفرور ملزمان شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…