اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

اکبر بگٹی کی قبر کشائی کےلئے دائر درخواست سماعت کے لیے منظور

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

اکبر بگٹی کی قبر کشائی کےلئے دائر درخواست سماعت کے لیے منظور

کوئٹہ(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے اکبر بگٹی کی قبر کشائی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔کیس کی سماعت کے دوران قبر کشائی کی درخواست اکبر بگٹی کے بیٹے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کی جانب سے دائر کی گئی جس… Continue 23reading اکبر بگٹی کی قبر کشائی کےلئے دائر درخواست سماعت کے لیے منظور

ایاز صادق کا سپیکر آغا سراج درانی کی دعوت پر صوبائی اسمبلی کا دورہ

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

ایاز صادق کا سپیکر آغا سراج درانی کی دعوت پر صوبائی اسمبلی کا دورہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بدھ کو سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سراج درانی کی دعوت پر صوبائی اسمبلی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی اور سپیکر سندھ اسمبلی کے درمیان ملاقات میں دونوں قانون ساز اداروں کے مابین باہمی تعاون کے فروغ اور دیگر امور پر… Continue 23reading ایاز صادق کا سپیکر آغا سراج درانی کی دعوت پر صوبائی اسمبلی کا دورہ

میں پڑھا لکھا انسان ہوں، صدیق بلوچ نے ساری زندگی بدمعاشی کی ہے‘ ترین

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

میں پڑھا لکھا انسان ہوں، صدیق بلوچ نے ساری زندگی بدمعاشی کی ہے‘ ترین

لودھران(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مجھے پاک فوج پراعتماد ہے، اگر فوج ہے تو یہاں انتخابات درست ہو رہے ہیں۔ لودھراں ضنی انتخاب کے موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں لودھراں اچھی سیاست کرنے کیلئے آیا ہوں ، صدیق بلوچ نے… Continue 23reading میں پڑھا لکھا انسان ہوں، صدیق بلوچ نے ساری زندگی بدمعاشی کی ہے‘ ترین

این اے 122 پردھاندلی کے الزامات جھوٹے ہیں‘ایاز صادق

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

این اے 122 پردھاندلی کے الزامات جھوٹے ہیں‘ایاز صادق

لاہور(ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے این اے ایک سو بائیس میں تحریک انصاف کی جانب سے دائر کی گئی انتخابی عذرداری پر الیکشن ٹربیونل میں تحریری بیان جمع کرادیا ہے۔سردار ایاز صادق نے عبدالعلیم خان کی جانب سے دائر کی گئی انتخابی عذرداری پر تحریری بیان جمع کرایا۔چوالیس صفحات پر مشتمل… Continue 23reading این اے 122 پردھاندلی کے الزامات جھوٹے ہیں‘ایاز صادق

آصف زرداری کوسندھ کے بجٹ سے کتنے سو ارب روپے ملتے ہیں ؟تہلکہ خیزانکشاف

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

آصف زرداری کوسندھ کے بجٹ سے کتنے سو ارب روپے ملتے ہیں ؟تہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے ناراض رہنماءاور سابق وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ بجٹ میں سے 80 ارب روپے سالانہ سابق صدرآصف زرداری نے وصول کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سندھ کے وزیر خزانہ مراد علی شاہ کے ذمہ یہ ڈیوٹی ہے کہ وہ سندھ بجٹ میں سے 14… Continue 23reading آصف زرداری کوسندھ کے بجٹ سے کتنے سو ارب روپے ملتے ہیں ؟تہلکہ خیزانکشاف

عید میلاد النبی کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں،شہباز شریف

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

عید میلاد النبی کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں،شہباز شریف

لاہور (نیوزڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عید میلاد النبی اور کرسمس کے موقع پر صوبہ بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں۔ وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینئر پولیس و انتظامی افسران… Continue 23reading عید میلاد النبی کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں،شہباز شریف

ملک میں 82 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں، منرل واٹر بھی ناقص ہے، وفاقی وزیر

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

ملک میں 82 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں، منرل واٹر بھی ناقص ہے، وفاقی وزیر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کو بتایا گیا کہ ملک میں 82فیصد پانی پینے کے قابل نہیں ، مارکیٹ میں بعض کمپنیوں کی طرف سے فراہم کیا جانے والا منرل واٹر بھی غیر معیاری ہوتا ہے ، حکومت ملک بھر میں فلٹریشن پلانٹ لگانا چاہتی ہے جس پر جلد… Continue 23reading ملک میں 82 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں، منرل واٹر بھی ناقص ہے، وفاقی وزیر

نواسی کی شادی پر نواز شریف نے اہم اعلان کرکے اعلیٰ مثال قائم کردی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

نواسی کی شادی پر نواز شریف نے اہم اعلان کرکے اعلیٰ مثال قائم کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی نواسی آنسہ مہر النسا صفدر کی شادی کے سلسلے میں کوئی تقریب ایوان وزیراعظم میں نہیں ہوگی شادی اور رخصتی آئندہ ہفتے کے روز لاہور میں انجام دی جائے گی۔ حد درجہ قابل اعتماد ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی لاڈلی نواسی اور محترمہ مریم نواز شریف کی صاحبزادی… Continue 23reading نواسی کی شادی پر نواز شریف نے اہم اعلان کرکے اعلیٰ مثال قائم کردی

لیسکوبورڈ آف ڈائریکٹرز اور عملے نے کرپشن کی روک تھام کا حلف لیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

لیسکوبورڈ آف ڈائریکٹرز اور عملے نے کرپشن کی روک تھام کا حلف لیا

لاہور (ویب ڈیسک) لیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور نئے بھرتی ہونے والے عملے نے بجلی کی تقسیم کے اس ادارے سے کرپشن کے خاتمے کا حلف اٹھایا ہے۔اس تقریب کے دوران لیسکو کے عملے نے غلط کاریوں کے حوالے سے چشم کشا انکشافت کیے۔یہ تقریب مقامی ہوٹل میں ہوئی، اس موقع پر دیگر کے… Continue 23reading لیسکوبورڈ آف ڈائریکٹرز اور عملے نے کرپشن کی روک تھام کا حلف لیا