اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈیرہ بگٹی میں بڑا آپریشن،متعددہلاک

datetime 13  مارچ‬‮  2016 |

کوئٹہ(نیوزڈیسک)ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 5شدت پسند ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق اتوار کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں فرنٹیر کور بلوچستان نے حساس ادارے کی اطلاع پر کالعدم تنظیم بی آر اے کے شدت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کیا تو ملزمان نے فائرنگ شروع کردی ایف سی کی جوابی کارروائی کے دوران 5شدت پسند ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ کارروائی کے دوران شدت پسندوں کے کیمپوں کو تباہ کرکے وہاں سے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا۔ترجمان نے کہا کہ ہلاک و گرفتار ہونےوالے شرپسند سیکورٹی فورسز اور گیس پائپ لائن پرحملوں ،بھتہ خوری ،اغواءبرائے تاوان سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…