بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کے ٹکڑے ٹکڑے،فاروق ستار نے آرمی چیف سے اہم مطالبہ کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے ٹکڑے ٹکڑے،فاروق ستار نے آرمی چیف سے اہم مطالبہ کردیا،کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کراچی سینٹرل جیل میں قید ایم کیو ایم کے 40 انڈر ٹرائل کارکنوں پر تشدد کیا گیا اور ان پر ایک حلف نامے پر دستخط کے لیے دباو¿ ڈالا گیا۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ریاست کا دباو¿ زیر حراست اور مجبور افراد پر آزمایا جا رہا ہے جبکہ ان کی وفاداری خریدی جا رہی ہیں۔ انھوں نے وزیراعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت اعلیٰ حکام سے اس معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اب سازش واضح ہو گئی ہے۔ اس عمل سے ملکی اداروں کی ساتھ متاثر ہو رہی ہے۔ تحقیقات کے ذریعے اس کے پیچھے مقاصد کو سامنے آنا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ متحدہ کے ارکان اسمبلی کی وفاداریاں تبدیل کرنے کے لیے نامعلوم نمبرز سے ٹیلی فون کالز آ رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…