اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

صوبائی وزیر رانا مشہود کیخلاف نیب کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہو گئیں

datetime 13  مارچ‬‮  2016 |

لاہور( نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم و کھیل رانا مشہود کیخلاف نیب کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہو گئیں، حاصل کئے جانے والے ریکارڈ کے ثبوتوں پر نیب عدالت میں ریفرنس دائر کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق نیب کی طرف سے گزشتہ سال ستمبر سے صوبائی وزیر رانا مشہود کیخلاف ویڈیو سکینڈل اوریوتھ فیسٹول میں کرپشن کے حوالے سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہیں جو آخری مراحل میں پہنچ چکا ہے ۔ ذرائع کے مطابق حاصل کئے جانے والے ریکارڈ کے ثبوتوں پر آئندہ ماہ کے آخر تک تحقیقات کو حتمی شکل دیدی جائے گی جس کے بعد رانا مشہود کو گرفتار کرنے کی بجائے عدالت میں ریفرنس دائر کر کے وارنٹ حاصل کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے حال ہی میں گلشن راوی میں کمرشل پلاٹس کی غیر قانونی منتقلی کے حوالے سے بھی رانا مشہود کے خلاف تحقیقات شروع کر رکھی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…