اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

لودھراں ضمنی انتخابات ،تحریک انصاف کیسے جیتی ؟

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

لودھراں ضمنی انتخابات ،تحریک انصاف کیسے جیتی ؟

لاہور(نیوز ڈیسک )حلقہ 154لودھراں کے ضمنی الیکشن میں وزیر اعظم نواز شریف کا کسان پیکچ کام آیا نہ حمزہ شہباز کے دعوی کوئی کام دکھا سکے۔بلدیاتی انتخابات میں بری طرح ناکام ہونے کے باوجود تحریک انصاف نے لودھراں میں ہونے والے قومی انتخاب میں ن لیگ کو بڑے مارجن سے شکست فاش دیکر ثابت کردیا… Continue 23reading لودھراں ضمنی انتخابات ،تحریک انصاف کیسے جیتی ؟

بسمہ کی ہلاکت ،سندھ کے صوبائی وزیرتوبالکل مکرگئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

بسمہ کی ہلاکت ،سندھ کے صوبائی وزیرتوبالکل مکرگئے

کراچی (نیوزڈیسک) وزیر صحت سندھ جام مہتاب حسین نے 10 ماہ کی بسمہ کی ہلاکت پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپتال میں مریضوں کے داخلے پر کوئی پابندی نہیں تھی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر صحت نے کہا کہ سول اسپتال میں مریض آرہے تھے۔ سول اسپتال میں بنایا… Continue 23reading بسمہ کی ہلاکت ،سندھ کے صوبائی وزیرتوبالکل مکرگئے

جہانگیرترین کے انکارنے سب کوچکرادیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

جہانگیرترین کے انکارنے سب کوچکرادیا

لودھراں(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 سے کامیاب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ این اے 154 میں ان کی نہیں بلکہ پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی ہوئی ہے نتیجے سے ثابت ہو گیا کہ عام انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی ، آج ریٹرنگ… Continue 23reading جہانگیرترین کے انکارنے سب کوچکرادیا

جسٹس افتخار محمد چوہدری کیا کررہے تھے؟شوکت عزیز کو انکار کیوں کیا؟پرویز مشرف کے انکشافات

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

جسٹس افتخار محمد چوہدری کیا کررہے تھے؟شوکت عزیز کو انکار کیوں کیا؟پرویز مشرف کے انکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے 3 نومبر 2007 کو ایمرجنسی کا اعلان پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی اور دیگر سینئر سویلین اور فوجی تنظیمی ڈھانچے سے وابستہ افراد کی مشاورت کے بعد کیا تھا۔۔تفصیلات کے مطابقحکومت کی جانب سے دسمبر 2013 میں… Continue 23reading جسٹس افتخار محمد چوہدری کیا کررہے تھے؟شوکت عزیز کو انکار کیوں کیا؟پرویز مشرف کے انکشافات

پیپلزپارٹی کے بڑے سائیں کے پروٹوکول کے لئے کتنی گاڑیاں ہیں ؟

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کے بڑے سائیں کے پروٹوکول کے لئے کتنی گاڑیاں ہیں ؟

کراچی(نیوزڈیسک) ہمارے معاشرے میں وی وی آئی پی موومنٹ کا کلچر عام ہو چکا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ جب وزیر اعلیٰ ہاؤس سے نکلتے ہیں تو وی وی آئی پی موومنٹ کیلئے پولیس کی درجن بھر گاڑیاں، رینجرز کی بھاری نفری اور ایک ایس پی بھی سکیورٹی بھی ان کے ہمراہ ہوتا ہے۔ پیپلز پارٹی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے بڑے سائیں کے پروٹوکول کے لئے کتنی گاڑیاں ہیں ؟

جشن عید میلاد النبی ﷺ آج عقیدت واحترام سے منایا جائے گا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

جشن عید میلاد النبی ﷺ آج عقیدت واحترام سے منایا جائے گا

لاہور(نیوزڈیسک) رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یوم ولادت مبارک منانے کیلئے ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عاشقان مصطفی ﷺ ریلیاں اور جلوس نکالیں گے۔ ہرطرف درود وسلام کی صدائیں آنے لگیں، گلیاں، گھر اور بازار سجا دیئے گئے۔پاکستان بھر میں ماہ ربیع الاول کی آمد کے ساتھ ہی غلامان مصطفی ﷺ… Continue 23reading جشن عید میلاد النبی ﷺ آج عقیدت واحترام سے منایا جائے گا

لودھراں میں فتح ،عمران خا ن بھی بول پڑے ،حکمران پریشان

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

لودھراں میں فتح ،عمران خا ن بھی بول پڑے ،حکمران پریشان

لودھراں(نیوزڈیسک) عمران خان نے جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے این اے 154 لودھراں میں جیت حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 154 لودھراں میں فتح حاصل کرنے کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کامیاب ہونے والے امیدوار جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔… Continue 23reading لودھراں میں فتح ،عمران خا ن بھی بول پڑے ،حکمران پریشان

تحریک انصاف کی طرح روئیں گے نہیں ،بہادری سے شکست تسلیم کریں گے

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

تحریک انصاف کی طرح روئیں گے نہیں ،بہادری سے شکست تسلیم کریں گے

لودھراں (نیوزڈیسک) (ن) لیگ کی طرف سے کھڑے ہونے والے جہانگیر ترین کے حریف صدیق خان بلوچ کہا ہے کہ ہم تحریک انصاف کی طرح روئیں گے نہیں بلکہ بہادری سے اپنی شکست تسلیم کریں گے،تحریک انصا ف کا ہمیشہ سے یہ وطیرہ رہا ہے کہ جب بھی ہارنے لگے تو دھاندلی کا شور مچاتی… Continue 23reading تحریک انصاف کی طرح روئیں گے نہیں ،بہادری سے شکست تسلیم کریں گے

لودھراں الیکشن ، ن لیگ کی ہار،پاکستان کے تمام تجزیہ نگاروں کے تجزے غلط ثابت کیوں ہوئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

لودھراں الیکشن ، ن لیگ کی ہار،پاکستان کے تمام تجزیہ نگاروں کے تجزے غلط ثابت کیوں ہوئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) لودھراں ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد سیاسی تجزیہ کاروں کے وہ تمام دعوے غلط ثابت ہوئے کہ جس میں مختلف ٹاک شوزمیں کہاگیاتھاکہ این اے 122کی طرح لودھراں میں بھی ن لیگ کامیاب ہوگی اوردونوں امیدواروں میں بھی مقابلہ اسی طرح ہوگاجس طرح ایازصادق اورعلیم خان کے درمیان ہواتھااورایازصادق… Continue 23reading لودھراں الیکشن ، ن لیگ کی ہار،پاکستان کے تمام تجزیہ نگاروں کے تجزے غلط ثابت کیوں ہوئے