منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کے منحرف رہنماﺅں کی تعداد مزید بڑھ گئی،مصطفی کمال کا 23مارچ کو کمال کرنے کا اعلان

datetime 14  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے منحرف رہنما اور سابق سٹی ناظم مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وہ اپنی پارٹی کے نام کا اعلان 23مارچ کو کرینگے ۔کراچی میں کمال ہاﺅس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے منحرف رہنما اور سابق سٹی ناظم مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم نے کراچی آکر ایم کیو ایم کے کسی رہنماءسے رابطہ نہیں کیا ، ہم چاہتے تو پہلے دن ہی 15لوگ یہاں بٹھاسکتے تھے لیکن صرف 2 لوگ یہاں آئے اور اب لوگ اپنی مرضی اور خوشی سے ہمارے ساتھ مل رہے ہیں، ہماری ان کاوشوں سے اگر ایک انسان کی بھی جان بچ گئی تو ہم سمجھیں گے ہمارا مقصد پورا ہوگیا ہے۔مصطفی کمال نے 23 مارچ کو اپنی پارٹی کے نام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ایجنڈا صرف کام کام اور کام ہے جو ہم پہلے ہی بتاچکے ہیں جب کہ ہم سازش اورمنصوبہ بندی کےساتھ نہیں آئے، لوگوں کوکہہ رہا ہوں اگرمسئلہ ہے تو ہمارے پاس بھی مت آ۔واضح رہے رضا ہارون بھی ایم کیو ایم چھوڑ کر مصطفی کمال کے قافلے میں شامل ہوگئے یوں منحرف رہنماں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…