بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

اب دھیان کرنا۔۔۔! پاکستان پر جرمانے کرنیوالے عرب ممالک کو پاکستان کے شدیدردعمل نے چونکادیا

datetime 13  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اب دھیان کرنا۔۔۔! پاکستان پر جرمانے کرنیوالے عرب ممالک کو پاکستان کے شدیدردعمل نے چونکادیا،امارات ائیر لائن کی پرواز پر جرمانہ عائد ،تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے بغیر ویزے کے پاکستان آنے والی دو بھارتی نژاد آسٹریلوی خواتین کو ڈی پورٹ کر دیا جبکہ انہیں پاکستان لانے والی امارات ائیر لائن کی پرواز پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سیالکوٹ ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن حکام نے امارات ائیر لائن کے ذریعے دبئی سے پاکستان آنے والی دو خواتین کی سفری دستاویزات چیک کیں تو معلوم ہوا کہ دونوں کے پاس نا تو پاکستان آنے کےلئے کوئی ویزا موجود تھا اور نہ ہی پاکستان آمد کےلئے کوئی دعوت نامہ تھا ۔بھارتی نژاد آسٹریلوی خواتین خادیہ ایوانی ساگر پاسپورٹ نمبر N4042506اور آیان خادیہ پاسپورٹ نمبر N613845کو اسی پرواز کے ذریعے واپس بھجوادیا گیا جبکہ فضائی کمپنی امارات ائیر لائن پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…