تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ،مزید5بچے دم توڑ گئے
تھرپارکر(نیوز ڈیسک)تھر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں کے باعث معصوم بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ،جمعہ کومزید5بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں برس ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد140ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تھر کے علاقے مٹھی کے سول اسپتال میں مختلف بیماریوں کا شکارمزید3جبکہ چھاچھرومیں 2بچے دم توڑ گئے۔… Continue 23reading تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ،مزید5بچے دم توڑ گئے