اوورسیز پاکستانی سولیڈیریٹی تنظیم نے بلاول کے لندن داخلے پر پابندی کا مطالبہ کردیا
لندن ( آئی این پی ) اوورسیز پاکستانی سولیڈیرٹی نامی تنظیم نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زداری کے پروٹوکول کی وجہ سے کراچی میں دس ماہ کی بچی کی ہلاکت کے خلاف لندن میں شکایت دائر کر دی جس میں بلاول بھٹو زرداری کے لندن آنے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ… Continue 23reading اوورسیز پاکستانی سولیڈیریٹی تنظیم نے بلاول کے لندن داخلے پر پابندی کا مطالبہ کردیا