منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

چوہوں نے دو بچوں کو کاٹ لیا اور ڈاکٹرز کو پتہ بھی نہیں چلا، یہ جرم ناقابل معافی ہے،سید قائم علی شاہ

datetime 14  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے چانڈکا اسپتال میں چھوٹے بچوں کو چوہوں کے کاٹنے کے واقعہ پر اسپتال انتظامیہ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوہے وارڈ کے اندر کیسے گئے اور چوہوں نے دو بچوں کو کاٹ بھی لیا اور ڈاکٹرز کو پتہ بھی نہیں لگا۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتظامیہ کی غفلت اور صفائی سھترائی کی صورتحال بہتر نہ ہونے کے باعث یہ واقعہ رونما ہوا ہے انہوں نے کہا کہ یہ غلطی ناقابل معافی ہے انہوں نے کہا کہ میڈیکل سپرنٹینڈنٹ کو صرف ہٹانے سے بات نہیں بنے گی بلکہ انہوں نے ایم ایس اور وارڈ انچارج کو فوری طور پر معطل کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ چیف نے سیکریٹری سندھ صدیق میمن کو واقع کی انکوائری کرکے ایک ہفتے کے اندر اندر رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…