وفاقی وزراء،ن لیگی سینیٹرکووزیردفاع کی تلاش
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے اجلاس کی کارروائی میں خلل کا باعث بننے پر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے رواں اجلاس میں ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کر دی اور کہا کہ وزیر ایوان میں نہ آئیں اور تحریری جواب بھیج دیں ، نئی پارلیمانی روایت ڈالنے کی کوشش کی جارہی… Continue 23reading وفاقی وزراء،ن لیگی سینیٹرکووزیردفاع کی تلاش