محکمہ ایکسائز کا کمرشل گاڑیوں کے مالکان کے خلاف شکنجہ تیار
لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب بھر میں چلنے والی ہزاروں کمرشل گاڑیوں اور بسوں کے زیادہ تر مالکان سندھ میں ایک ہزار روپے ٹوکن ٹیکس ادا کرکے محکمہ ایکسائز پنجاب کے ٹیکس نیٹ ورک سے بچ نکلتے تھے۔ ڈی جی اکرم اشرف گوندل کی ہدایات کے مطابق پنجاب کا روٹ پرمٹ رکھنے والی گاڑیوں اور بسوں کے… Continue 23reading محکمہ ایکسائز کا کمرشل گاڑیوں کے مالکان کے خلاف شکنجہ تیار