منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

پاکستان رینجرز سندھ نے رینجرز مددگار سروس شروع کردی

datetime 24  اپریل‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان رینجرز سندھ نے رینجرز مددگار سروس شروع کردی ہے۔ترجمان رینجرزسندھ کے مطابق ہیلپ لائن کے بعد رینجرز مددگار سروس شروع کی گئی ہے۔رینجرز مدگار سروس پرشہری جرم کے واقعے کی تصاویر،وڈیو یا دستاویزبھیج سکتے ہیں۔رینجرزمددگار سروس کے لیے0316-2369996پر رابطہ یاوٹس اپ کیا جاسکتا ہے۔ترجمان کے مطابق رینجرزنے عوام کے تعاون سے کراچی کو امن کا گہوارہ بنایا ہے ، اب بھی عوام تعاون کریں۔ جرم کے واقعے کی تصاویر،وڈیو یا دستاویزوٹس اپ کریں



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…