کراچی (نیوزڈیسک)پاک سرزمین پارٹی کے جلسہ میں اسلحہ برآمد،کھلبلی مچ گئی،ایک گرفتار، پاک سرزمین پارٹی کے کارکنان نے اتوار کو باغ جناح گراؤنڈ میں ہونے والے جلسہ سے قبل ایک مشکوک شخص کے پکڑے جانے پر کھلبلی مچ گئی۔ مشکوک شخص سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ بعد ازاں پاک سرزمین پارٹی کے کارکنان نے مذکورہ شخص کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل میں دیدیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
پاک سرزمین پارٹی کے جلسہ میں اسلحہ برآمد،کھلبلی مچ گئی،ایک گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































