سینیٹ نے واپڈا کے ملازمین کو مفت بجلی کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کیلئے قرارداد کثرت رائے سے مسترد کر دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ نے واپڈا کے ملازمین کو مفت بجلی کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کے لئے قرارداد کثرت رائے سے مسترد کر دی جبکہ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے یقین دہانی کرائی ہے کہ 2018ء ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائیگا ٗ اس وقت ملک میں… Continue 23reading سینیٹ نے واپڈا کے ملازمین کو مفت بجلی کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کیلئے قرارداد کثرت رائے سے مسترد کر دی











































