’’چھوٹو گینگ‘‘ نے شہبازشریف کی گڈ گورنینس اور جعلی سروے کا پول کھول دیا‘ چودھری پرویزالٰہی
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ’’چھوٹو گینگ‘‘ نے پنجاب میں شہبازشریف کی گڈگورنینس اور اس بارے میں جعلی سروے کا پول کھول دیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بطوروزیراعلیٰ میں نے کچے کے علاقہ میں روجھان چوک، پل کھڑاک،… Continue 23reading ’’چھوٹو گینگ‘‘ نے شہبازشریف کی گڈ گورنینس اور جعلی سروے کا پول کھول دیا‘ چودھری پرویزالٰہی











































