الطاف حسین کی جگہ کون لے گا؟نجی ٹی وی پروگرام میں ناقابل یقین نام سامنے آگیا
اسلام آباد(سپیشل رپورٹ )الطاف حسین کے انتقال کی مبینہ خبروں اور لندن سے ایم کیو ایم کے سابق رہنماﺅں مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی پاکستان آمد کے بعد سیاسی ماحول گرم ہوتا جا رہا ہے ۔اسلام آباد کی نجی محفلوں میں ایک سوال تواتر کیساتھ سامنے آرہا ہے کہ الطاف حسین کی جگہ… Continue 23reading الطاف حسین کی جگہ کون لے گا؟نجی ٹی وی پروگرام میں ناقابل یقین نام سامنے آگیا