رانا مشہود کے خلاف کمرشل پلاٹوں کو ہاﺅسنگ سکیم میں شامل کرنے کی تحقیقات
لاہور (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے صوبائی و زیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کمرشل پلاٹوں کا ہاﺅسنگ سکیم میں شامل کرنے کے معاملے میں بھی انکوائری شروع کردی۔ نیب حکام نے اس سلسلے میں ترقیاتی ادارہ لاہور سے متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور… Continue 23reading رانا مشہود کے خلاف کمرشل پلاٹوں کو ہاﺅسنگ سکیم میں شامل کرنے کی تحقیقات