جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

وسیم آفتاب اور افتخار عالم کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم

datetime 11  مارچ‬‮  2016

وسیم آفتاب اور افتخار عالم کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وسیم آفتاب اور افتخار عالم کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے ہمیشہ کیلئے خارج کردیا ہے ۔ مذکورہ افراد کے ا خراج کا فیصلہ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا ہے ۔

خیبرپختونخوامیں شدید بارشوں کا امکان

datetime 11  مارچ‬‮  2016

خیبرپختونخوامیں شدید بارشوں کا امکان

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج رات شدید بارشوں کا امکان ہے، تمام ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے تاکہ کسی بھی جانی اور مالی نقصان سے بچا جاسکے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختو نخوا کے مختلف علاقوں میں آج رات مزید بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث ندلی… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں شدید بارشوں کا امکان

راول ڈیم اسلام آباد کی زمین پر چائنا کٹنگ کی روک تھام

datetime 11  مارچ‬‮  2016

راول ڈیم اسلام آباد کی زمین پر چائنا کٹنگ کی روک تھام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے راول ڈیم اسلام آباد کی زمین پر چائنا کٹنگ کی روک تھام کے لیے ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے حکام کو فوری ایکشن لینے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جانب سے راول… Continue 23reading راول ڈیم اسلام آباد کی زمین پر چائنا کٹنگ کی روک تھام

صوبے کے خزانے کی چابیاں بنی گالہ میں پڑی ہیں ،اختیارات جہانگیر ترین ،شاہ محمود قریشی کے پاس ہیں،حیدر خان ہوتی

datetime 11  مارچ‬‮  2016

صوبے کے خزانے کی چابیاں بنی گالہ میں پڑی ہیں ،اختیارات جہانگیر ترین ،شاہ محمود قریشی کے پاس ہیں،حیدر خان ہوتی

پشاور(نیوزڈیسک) اے این پی صوبائی صدر اور سابق وزیراعلیٰ امیرحیدخان ہوتی ایم این اے نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کے پاس کوئی اختیا رنہیں ،خزانے کی چابیاں بنی گالہ میں پڑی ہیں ،بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی سے کچھ اضلا ع واپس لئے 2018میں پورا خیبرپختون خوا واپس لے کردم لیں گے ، پارٹی… Continue 23reading صوبے کے خزانے کی چابیاں بنی گالہ میں پڑی ہیں ،اختیارات جہانگیر ترین ،شاہ محمود قریشی کے پاس ہیں،حیدر خان ہوتی

شہباز تاثیر کی بازیابی کی غلط خبر،چوہدری نثار کا بڑا ایکشن،اہم شخصیت کیلئے مسئلہ کھڑا ہوگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016

شہباز تاثیر کی بازیابی کی غلط خبر،چوہدری نثار کا بڑا ایکشن،اہم شخصیت کیلئے مسئلہ کھڑا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) شہباز تاثیر کی بازیابی کی غلط خبر،چوہدری نثار کا بڑا ایکشن،اہم شخصیت کیلئے مسئلہ کھڑا ہوگیا،سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی بازیابی سے متعلق غلط معلومات فراہم کرنے پرآئی جی بلوچستان احسن محبوب نے وزارت داخلہ کی تحقیقاتی کمیٹی کو بیان ریکارڈ کرادیا ¾رپورٹ کی روشنی میں آئی… Continue 23reading شہباز تاثیر کی بازیابی کی غلط خبر،چوہدری نثار کا بڑا ایکشن،اہم شخصیت کیلئے مسئلہ کھڑا ہوگیا

پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت کی حیرت انگیز کرپشن کی کہانی،بڑے اقدام کا فیصلہ

datetime 11  مارچ‬‮  2016

پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت کی حیرت انگیز کرپشن کی کہانی،بڑے اقدام کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے سابق وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل میمن کے خلاف چار ارب روپے کرپشن کی نئی تحقیقات کا آغاز جلد کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیربلدیات و دیہی ترقی کی حیثیت سے شرجیل میمن نے 4ارب روپے کی سولر لائٹس کا کنٹریکٹ ایک سینما کے مالک کو دے دیا جبکہ سندھ کے6 اضلاع… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت کی حیرت انگیز کرپشن کی کہانی،بڑے اقدام کا فیصلہ

الیکشن یا کچھ اور؟ مصطفی کمال اب کیا کرنے جارہے ہیں؟ سب سامنے لے آئے

datetime 11  مارچ‬‮  2016

الیکشن یا کچھ اور؟ مصطفی کمال اب کیا کرنے جارہے ہیں؟ سب سامنے لے آئے

کراچی (این این آئی)سابق سٹی ناظم مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ناکامی کا آپشن نہیں ہے۔ ابھی ہم اپنی تنظیم کو منظم کرنے میں لگے ہوئے ہیں اس لئے ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔فاروق ستار کی کسی بات کا برا نہیں مانا۔ ان کی پریشانی میں مزید اضافہ نہیں کرنا… Continue 23reading الیکشن یا کچھ اور؟ مصطفی کمال اب کیا کرنے جارہے ہیں؟ سب سامنے لے آئے

چارسدہ ، سیکیورٹی چیک پوسٹ پر نہ رکنے پر پولیس نے بنوں کے ایڈیشنل کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ کردی

datetime 11  مارچ‬‮  2016

چارسدہ ، سیکیورٹی چیک پوسٹ پر نہ رکنے پر پولیس نے بنوں کے ایڈیشنل کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ کردی

چارسدہ (نیوزڈیسک) چارسدہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر نہ رکنے پر پولیس نے بنوں کے ایڈیشنل کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ذرائع کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا اور گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایڈیشنل کمشنر سمیت ڈرائیور اور گن مین زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق چارسدہ کے… Continue 23reading چارسدہ ، سیکیورٹی چیک پوسٹ پر نہ رکنے پر پولیس نے بنوں کے ایڈیشنل کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ کردی

اہم سرکاری ادارے کے تمام ملازمین مستقل،بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 11  مارچ‬‮  2016

اہم سرکاری ادارے کے تمام ملازمین مستقل،بڑی خوشخبری سنادی گئی

لاہور (نیوزڈیسک)ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹ (ٹیوٹا )نے وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر اپنے تمام ملازمین کو ریگولر کر دیا ہے، صوبہ بھر میں واقع 374ٹیوٹا اداروں میں کام کرنے والے4000ہزار سے زائد ٹیوٹا ملازمین بشمول ٹیچنگ و نان ٹیچنگ اس ریگولرازیشن سے مستفید ہونگے، اس کے نتیجے میں ریٹائرمنٹ کے موقع پر… Continue 23reading اہم سرکاری ادارے کے تمام ملازمین مستقل،بڑی خوشخبری سنادی گئی