وطن واپس آتے ہی عمران خان کے اعلان نے حکومت کیلئے ایک نئی مشکل کھڑی کر دی
لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لندن سے وطن واپس آگئے ، میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے پاناما لیکس سکینڈل کی انکوائری کیلئے قائم کیا جانے والا کمیشن قبول نہیں ، نیا اور غیر جانبدار کمیشن قائم کیا جائے تاکہ کرپشن میں ملوث افراد کو… Continue 23reading وطن واپس آتے ہی عمران خان کے اعلان نے حکومت کیلئے ایک نئی مشکل کھڑی کر دی











































