خیبرپختونخواکانیا گورنر،چار اہم نام سامنے آگئے
اسلام آباد (نیوزڈیسک )خیبرپختونخواکانیا گورنر،چار اہم نام سامنے آگئے،ایک اہم شخصیت کی تقرری کا زیادہ امکان،سردار مہتاب عباسی کے مستعفی ہونے کے بعد اب مسلم لیگ ن کے صدر پیر صابر شاہ ، انجینئر امیر مقام ، جنرل ریٹائرڈ صلاح الدین ترمذی اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹارئرڈ طارق احسن کے نام نئے گورنر خیبر پختونخوا کیلئے… Continue 23reading خیبرپختونخواکانیا گورنر،چار اہم نام سامنے آگئے