پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

مردان سٹی پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ کرنے والا کون تھا؟ شناخت ہوگئی

datetime 31  مئی‬‮  2016 |

پشاور(این این آئی)مردان سٹی پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہوگئی ،،حملہ آور کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر تھا،حملہ آور کے سہولت کار بھی گرفتار کر لیا گیاپولیس زرائع کے مطابق مردان سٹی تھانے پر خودکش حملہ آور کی شناخت ہوگئی،پولیس کو حاصل ہونے والے بائیو ڈیٹا کے مطابق خود کش حملہ آور کا نام عبداللہ غازی ہے اورحملہ آور کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر تھا،پولیس کے مطابق کہ خود کش حملہ آور کے اہم سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے ،حکام کے مطابق پولیس کانسٹیبل نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودکش حملہ آور کو دھماکے سے قبل نشانہ بنایا،دوسری جانب محکمہ انسداد دہشت گردی نے پشاور میں کاروائی کرتے ہوئے کوہاٹ اڈہ کی حدود سے دو دہشت گردوں ضیاء ا اللہ اور اسرافیل کو بارودی مواد سمیت گرفتارکر لیا گیا،دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…