اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف کی دستخط شدہ بجٹ دستاویزات وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو موصول ہو گئیں۔ منگل کو وزیراعظم ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے پیر کو لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے وزیراعظم آفس میں منعقدہ قومی اقتصادی کونسل اور وفاقی کابینہ کے اجلاسوں کی صدارت کی تھی۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال 2016-17ء کیلئے 1675 ارب روپے کے قومی ترقیاتی پروگرام کی منظوری دی گئی تھی ٗ وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کیلئے تقریباً 48 کھرب روپے کے بجٹ کی بھی منظوری دی۔ وفاقی بجٹ 3 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا۔
تاریخ میں پہلی بارپاکستان کیلئے لندن میں وہ کام ہوگیا جس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































