لاپتہ ہونے والاجنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا،متحدہ عرب امارات کی تصدیق
اابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے حکام نے کہا ہے کہ یمن میں جنگی مشن کے دوران تکنیکی خرابی لڑاکا طیارے کی تباہی کا باعث بنی ہے جس کی وجہ سے طیارے کے دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی قیادت میں اتحادی فورسز میں شامل متحدہ عرب امارات کا یہ طیارہ پیر کو… Continue 23reading لاپتہ ہونے والاجنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا،متحدہ عرب امارات کی تصدیق