پیپلز پارٹی میں فاروڈ بلاک کی خبروں سے کھلبلی، قیادت پریشان
کراچی(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی میں فارورڈ بلاک بنانے کی کوششوں پر پیپلز پارٹی کی قیادت پریشان ہو گئی ہے۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے ناراض اراکین کو منانے کے لئے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ میں پیپلز پارٹی کے ناراض اراکین مخدوم جمیل الزماں، مخدوم رفیق الزماں، نادر مگسی، تیمور… Continue 23reading پیپلز پارٹی میں فاروڈ بلاک کی خبروں سے کھلبلی، قیادت پریشان