خواجہ آصف کاذاتی معاون ۔۔۔تحریک انصاف کا وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان کوخط
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان سے مطالبہ کیاہے کہ این اے110کے انتخابی موادکی نادرا سے پڑتال کے عمل میں مداخلت کاراستہ روکاجائے،خواجہ آصف کاذاتی معاون بدعنوانیوں کی بناءپربرطرف کئے جانے کے باوجودنادرا میں تعینات ہے،پڑتال کے عمل میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کوبے نقاب کرکے سزا دی جائے،وزیرداخلہ کے… Continue 23reading خواجہ آصف کاذاتی معاون ۔۔۔تحریک انصاف کا وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان کوخط