مسلم لیگ ن کے سابق سیکرٹری اطلاعات سیداسماعیل جان انتقال کرگئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سابق سیکرٹری اطلاعات سیداسماعیل جان انتقال کرگئے ہیں ،ان کی نمازجنازہ صوابی میں ان کے آبائی گاؤں اسماعیلہ میں آج بروزپیرگیارہ بجے اداکی جائے گی۔مسلم لیگ ن کے سابق سیکرٹری اطلاعات چالیس سال سے ن لیگ سے وابستہ رہے ،اس دوران انہوں نے پارٹی کے لئے بہت سی خدمات… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے سابق سیکرٹری اطلاعات سیداسماعیل جان انتقال کرگئے