شہباز تاثیر کی رہائی کیوں،کب اور کیسے؟ وزارت داخلہ نے تمام افواہوں کاجواب دیدیا،رپورٹ جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما سابق گور نر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کی مبینہ آپریشن کے ذریعے بازیابی سے متعلق انکوائری رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش کر دی گئی جس میں انکشاف کیا گیا کہ حقائق اور شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ شہباز تاثیر کو کسی آپریشن کے ذریعے نہیں بازیاب… Continue 23reading شہباز تاثیر کی رہائی کیوں،کب اور کیسے؟ وزارت داخلہ نے تمام افواہوں کاجواب دیدیا،رپورٹ جاری