افغان امن ، سرتاج عزیز نے کچھ اور ہی کہہ دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل کی بھرپور حمایت کرتا ہے ، ہمیں پہلے مذاکرات میں رکاوٹ کا سبب بننے والی وجوہات دور کرنا ہوگا، امید ہے چار فریقی گروپ حکومت افغانستان اور طالبان سے جلد مذاکرات کرے گا ۔افغانستان میں قیام امن… Continue 23reading افغان امن ، سرتاج عزیز نے کچھ اور ہی کہہ دیا