جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

ایم کیو ایم، 19 جون 1992ءکو کیا ہوا؟اب کیا ہونے جارہاہے؟خصوصی رپورٹ

datetime 3  مارچ‬‮  2016

ایم کیو ایم، 19 جون 1992ءکو کیا ہوا؟اب کیا ہونے جارہاہے؟خصوصی رپورٹ

کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کو اپنے قیام کے بعد کئی مرتبہ اتارچڑھاو¿ کا سامنا رہا ہے۔ 19 جون 1992ءمیں ہونے والے آپریشن کے بعد ایم کیوایم حقیقی کا قیام عمل میں آیا جس میں آفاق احمد اور عامر خان قیادت کررہے تھے۔ اس کے بعد جمعرات کو ایم کیو ایم کے کسی بڑے رہنما نے… Continue 23reading ایم کیو ایم، 19 جون 1992ءکو کیا ہوا؟اب کیا ہونے جارہاہے؟خصوصی رپورٹ

انیس قائم خانی اوردیگرکومارنے کا آرڈر،مصطفی کمال کے بعد نبیل گبول بھی میدان میں، تہلکہ خیز دعوے

datetime 3  مارچ‬‮  2016

انیس قائم خانی اوردیگرکومارنے کا آرڈر،مصطفی کمال کے بعد نبیل گبول بھی میدان میں، تہلکہ خیز دعوے

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے نبیل گبول نے کہاہے کہ پارٹی میں ہوتے ہوئے معلوم تھاجماعت کے کرمنلز بھارت آتے جاتے رہتے ہیں ، رابطہ کمیٹی کے رکن نے بتایا کچھ ہونے والا ہے آپ نائن زیرومت آنا ¾مجھے بتایاگیا کہ قائد ایم کیوایم نے انیس قائم خانی اوردیگرکومارنے کا آرڈردیاہے۔مصطفیٰ کمال… Continue 23reading انیس قائم خانی اوردیگرکومارنے کا آرڈر،مصطفی کمال کے بعد نبیل گبول بھی میدان میں، تہلکہ خیز دعوے

مستان سنگھ نے سابق چیئرمین کو بلیک میل کر کے 20لاکھ روپے وصول کیے ،مجھ سے بھی 29لاکھ روپے وصول کرنا چاہتا تھا ‘ صدیق الفاروق

datetime 3  مارچ‬‮  2016

مستان سنگھ نے سابق چیئرمین کو بلیک میل کر کے 20لاکھ روپے وصول کیے ،مجھ سے بھی 29لاکھ روپے وصول کرنا چاہتا تھا ‘ صدیق الفاروق

لاہور( نیوز ڈیسک) چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈمحمد صدیق الفاورق نے کہا ہے کہ مستان سنگھ نے جس طرح سابق چیئرمین آصف ہاشمی کو بلیک میل کر کے 20لاکھ روپے وصول کیے تھے اسی طرح مجھ سے بھی 29لاکھ روپے وصول کرنا چاہتا تھا لیکن میں نے مستان سنگھ کے ہاتھوں بلیک میل ہو کر… Continue 23reading مستان سنگھ نے سابق چیئرمین کو بلیک میل کر کے 20لاکھ روپے وصول کیے ،مجھ سے بھی 29لاکھ روپے وصول کرنا چاہتا تھا ‘ صدیق الفاروق

مصطفی کمال کی واپسی سے ایم کیو ایم کا یوم حساب قریب آگیا ہے ،فیصل واوڈا

datetime 3  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال کی واپسی سے ایم کیو ایم کا یوم حساب قریب آگیا ہے ،فیصل واوڈا

کراچی( نیوز ڈیسک) مصطفی کمال کی واپسی اورپارٹی میں شمولیت،تحریک انصاف کے اہم رہنما فیصل واڈا نے بڑا دعویٰ کردیا، کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم کا یوم حساب قریب آگیا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے مصطفی کمال کی واپسی پر کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا… Continue 23reading مصطفی کمال کی واپسی سے ایم کیو ایم کا یوم حساب قریب آگیا ہے ،فیصل واوڈا

حکومت سے الگ ہونے کا بیان مولانا فضل الرحمن کی اپنی سوچ ہے ،سب جانتے ہیں اسمبلی میں کس کے کتنے لوگ ہیں‘ سردار ایاز صادق

datetime 3  مارچ‬‮  2016

حکومت سے الگ ہونے کا بیان مولانا فضل الرحمن کی اپنی سوچ ہے ،سب جانتے ہیں اسمبلی میں کس کے کتنے لوگ ہیں‘ سردار ایاز صادق

لاہور( نیوز ڈیسک)اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نے کہا ہے کہ حکومت سے الگ ہونے کا بیان مولانا فضل الرحمن کی اپنی سوچ ہے ،سب جانتے ہیں کہ اسمبلی میں کس کے کتنے لوگ ہیں ،پہلے بھی کہہ چکا ہوں اور پھر کہتا ہوں کہ کوئی بھی بل حتمی نہیں ہوتا اگر کسی کو خواتین سے متعلق… Continue 23reading حکومت سے الگ ہونے کا بیان مولانا فضل الرحمن کی اپنی سوچ ہے ،سب جانتے ہیں اسمبلی میں کس کے کتنے لوگ ہیں‘ سردار ایاز صادق

مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر رحمان ملک کا شدید ردعمل،سب کچھ سامنے لے آئے

datetime 3  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر رحمان ملک کا شدید ردعمل،سب کچھ سامنے لے آئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمن ملک نے کہاہے کہ مصطفی کمال کی میرے سے متعلق باتیں من گھڑت بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔ سابق ناظم کراچی مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے سینیٹر رحمن ملک نے کہاکہ ایم کیو ایم کے اعلامیہ لکھوانا نہ میرا… Continue 23reading مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر رحمان ملک کا شدید ردعمل،سب کچھ سامنے لے آئے

الطاف حسین ’ ’ الطاف بھائی “ سے ” الطاف صاحب “ ہو گئے

datetime 3  مارچ‬‮  2016

الطاف حسین ’ ’ الطاف بھائی “ سے ” الطاف صاحب “ ہو گئے

کراچی( نیوز ڈیسک) سابق ضلع ناظم کراچی مصطفی کمال اپنی پریس کانفرنس کے دوران ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کا ذکر ” الطاف بھائی “ کی بجائے ” الطاف صا حب “ کہہ کر کرتے رہے ۔ ایم کیو ایم کے تمام رہنما میڈیا سے گفتگو یا کسی بھی موقع پر اپنی جماعت… Continue 23reading الطاف حسین ’ ’ الطاف بھائی “ سے ” الطاف صاحب “ ہو گئے

سمیرا ملک کی جعلی ڈگری کیس سے متعلق پنجاب فارنزنک لیبارٹری کی رپورٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2016

سمیرا ملک کی جعلی ڈگری کیس سے متعلق پنجاب فارنزنک لیبارٹری کی رپورٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) این اے 69خوشاب سے 2013 کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پرکامیاب ہونے والی رکن قومی اسمبلی سمیرا ملک کی جعلی ڈگری کیس سے متعلق پنجاب فارنزنک لیبارٹری کی رپورٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پنجاب فرانزک لیبارٹری کی رپورٹ کو… Continue 23reading سمیرا ملک کی جعلی ڈگری کیس سے متعلق پنجاب فارنزنک لیبارٹری کی رپورٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی

نیب پوائنٹ اسکورنگ کرنے کے بجائے اپنا کام کرے ، الزمات کی بنیاد پر پگڑیاں اچھالنے کا حساب کون دے گا ‘ رانا مشہود احمد

datetime 3  مارچ‬‮  2016

نیب پوائنٹ اسکورنگ کرنے کے بجائے اپنا کام کرے ، الزمات کی بنیاد پر پگڑیاں اچھالنے کا حساب کون دے گا ‘ رانا مشہود احمد

لاہور( نیوز ڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود خاں نے کہا ہے کہ نیب نے جو کارروائی کرنی ہے کرے لیکن تین تین سال تک صرف الزامات کی بنیاد پر پگڑیاں اچھالنے کا حساب کون دے گا، نیب پوائنٹ اسکورنگ کرنے کے بجائے اپنا کام کرے ،اگر نیب اپنے ہی بنائے ہوئے قانون پر عملدرآمد… Continue 23reading نیب پوائنٹ اسکورنگ کرنے کے بجائے اپنا کام کرے ، الزمات کی بنیاد پر پگڑیاں اچھالنے کا حساب کون دے گا ‘ رانا مشہود احمد