اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب میں6خود کش بمبار داخل ہونے کا انکشاف ‘تعلیمی اداروں اور اہم مقامات کا نشانہ بنانے کا خدشہ ‘ذرائع

datetime 22  مئی‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں6خود کش بمبار داخل ہونے کا انکشاف ‘تعلیمی اداروں اور اہم مقامات کا نشانہ بنانے کا خدشہ ۔ذرائع کے مطابق اتوار کے روا نٹیلی جنس اداروں نے پو لیس اور صوبائی محکمہ داخلہ کو ایک مر سلے کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ افغانستان کے راستے6خود کش بمبارپاکستان میں آنے کے بعد پنجاب میں داخل ہوچکے ہیں اور مذکورہ دہشت گر د پنجاب میں تعلیمی اداروں کیساتھ ساتھ اہم عمارتوں اور سر کاری شخصیات کو نشانہ بنا سکتے ہیں اس لیے سیکورٹی انتظامات کو فول پروف بنایا جائے جسکے بعد پو لیس اور دیگر قانون نافذ کر نیوالے اداروں نے سکورٹی انتظامات کو مزید سخت کر دیا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…