ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

پٹھان کوٹ حملہ،پاکستانی وزارت داخلہ کے حکم نے بھارت میں کھلبلی مچادی

datetime 15  اپریل‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ،پاکستانی وزارت داخلہ کے حکم نے بھارت میں کھلبلی مچادی

اسلام آباد نیوز ڈیسک) پٹھان کوٹ حملہ،پاکستانی وزارت داخلہ کے حکم نے بھارت میں کھلبلی مچادی، وزارت داخلہ نے پاکستانی جے آئی ٹی کو پٹھان کوٹ حملے کی مزید تحقیقات سے روک دیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزارت داخلہ نے پاکستانی جے آئی ٹی کو پٹھاں کوٹ حملے کی… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ،پاکستانی وزارت داخلہ کے حکم نے بھارت میں کھلبلی مچادی

ماریشیس کی صدر ڈاکٹر بی بی آمنہ فردوس پاکستان کے چار روزہ سرکاری دورے پر( کل ) اسلام آباد پہنچے گی

datetime 15  اپریل‬‮  2016

ماریشیس کی صدر ڈاکٹر بی بی آمنہ فردوس پاکستان کے چار روزہ سرکاری دورے پر( کل ) اسلام آباد پہنچے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ماریشیس کی صدر ڈاکٹر بی بی آمنہ فردوس پاکستان کے چار روزہ سرکاری دورے پر (کل اتوارکو اسلام آباد پہنچے گی ۔جمعہ کویہاں دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق ماریشیس کی خاتوں صدر ڈاکٹر بی بی آمنہ 9رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان کے چار روزہ سرکاری دورے پر… Continue 23reading ماریشیس کی صدر ڈاکٹر بی بی آمنہ فردوس پاکستان کے چار روزہ سرکاری دورے پر( کل ) اسلام آباد پہنچے گی

سیکرٹری خارجہ کی سرکاری رہائشگاہ کی تزئین وآرائش پر ایک کروڑ سے زائد رقم خرچ ،وزارت خارجہ نے وضاحت کردی

datetime 15  اپریل‬‮  2016

سیکرٹری خارجہ کی سرکاری رہائشگاہ کی تزئین وآرائش پر ایک کروڑ سے زائد رقم خرچ ،وزارت خارجہ نے وضاحت کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت خارجہ امور نے خارجہ سیکرٹری اعزاز احمد چوہدری کی سرکاری رہائش گاہ کی تزئین و آرائش پر ایک کروڑ10لاکھ روپے خرچ کرنے سے متعلق میڈیا رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔جمعہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق موجودہ سیکرٹری… Continue 23reading سیکرٹری خارجہ کی سرکاری رہائشگاہ کی تزئین وآرائش پر ایک کروڑ سے زائد رقم خرچ ،وزارت خارجہ نے وضاحت کردی

پاناما لیکس ،کوئی اعتراض نہیں ٗ سعد رفیق

datetime 15  اپریل‬‮  2016

پاناما لیکس ،کوئی اعتراض نہیں ٗ سعد رفیق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت کو پاناما لیکس پر سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ یا حاضر سروس چیف جسٹس کی نگرانی میں کمیشن تشکیل دینے پر کوئی اعتراض نہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت کسی بھی ریاستی ادارے سے پاناما رپورٹس پر شفاف اور غیر… Continue 23reading پاناما لیکس ،کوئی اعتراض نہیں ٗ سعد رفیق

پاکستان کا جوہری پروگرام تمام حالات میں چلتا رہے گا، بیرونی دباؤ قابل قبول نہیں ہوگا ٗ جنرل احسان الحق

datetime 15  اپریل‬‮  2016

پاکستان کا جوہری پروگرام تمام حالات میں چلتا رہے گا، بیرونی دباؤ قابل قبول نہیں ہوگا ٗ جنرل احسان الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان نے ایک متوازن نیوکلیئر آرڈر کیلئے سیاسی اختلافات کو دور کر نے اور اپنے مفاد کے لیے جوہری ہتھیاروں پر کم سے کم انحصار کی تجویز پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ بھارت امریکی حمایت کے باوجود چین کی وجہ سے نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں جگہ نہیں بنا پائیگا اسٹریٹیجک… Continue 23reading پاکستان کا جوہری پروگرام تمام حالات میں چلتا رہے گا، بیرونی دباؤ قابل قبول نہیں ہوگا ٗ جنرل احسان الحق

چوہدری نثار اور عمران خان کا ایک ہی جہازمیں سفر،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے معنی خیزدعویٰ کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016

چوہدری نثار اور عمران خان کا ایک ہی جہازمیں سفر،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے معنی خیزدعویٰ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے چیئرمین پی ٹی آئی اور وزیر داخلہ کے ایک ہی جہاز میں سفر پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور چوہدری نثار کا مک مکا بے نقاب ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سعید غنی نے… Continue 23reading چوہدری نثار اور عمران خان کا ایک ہی جہازمیں سفر،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے معنی خیزدعویٰ کردیا

جمہوریت کو نقصان پہنچانے کے حامی نہیں ٗ شاہ محمود قریشی

datetime 15  اپریل‬‮  2016

جمہوریت کو نقصان پہنچانے کے حامی نہیں ٗ شاہ محمود قریشی

چار سدہ (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جمہوریت کو کسی صورت پٹڑی سے اتارنے کے حامی نہیں ٗ24 اپریل کواسلام آباد میں دھرنا نہیں یوم تاسیس ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما شاہ محمود قریشی نے قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاؤ… Continue 23reading جمہوریت کو نقصان پہنچانے کے حامی نہیں ٗ شاہ محمود قریشی

پاکستان اور چین کاایک اور بڑے منصوبے پر کام شروع کرنے کافیصلہ

datetime 15  اپریل‬‮  2016

پاکستان اور چین کاایک اور بڑے منصوبے پر کام شروع کرنے کافیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان اور چین کاایک اور بڑے منصوبے پر کام شروع کرنے کافیصلہ،ملک دشمنوں کے دلوں پر چھریاں چل گئیں،وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان حویلیاں سے خنجراب تک682 کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھائی جائے گی۔سینٹ میں جمعہ کو… Continue 23reading پاکستان اور چین کاایک اور بڑے منصوبے پر کام شروع کرنے کافیصلہ

آزادکشمیر،قبرستان لینڈ سلائڈنگ کی نذر،14سال پرانی قبرکھل گئی،دیکھنے والے ششدر

datetime 15  اپریل‬‮  2016

آزادکشمیر،قبرستان لینڈ سلائڈنگ کی نذر،14سال پرانی قبرکھل گئی،دیکھنے والے ششدر

مظفرآباد (نیوز ڈیسک)آزادکشمیر،قبرستان لینڈ سلائڈنگ کی نذر،14سال پرانی قبرکھل گئی،دیکھنے والے ششدر،آزاد کشمیر بھر سمیت مظفرآبا د حلقہ چار کھاوڑہ، ڈنہ سہوتر ، وادی نیلم اور شارہ میں لینڈ سلائیڈنگ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث450مکانات تباہ350مکانات کو مزید خطرہ۔ قبرستان بھی لینڈ سلائیڈنگ کی نذر۔14سالہ پرانی میاں بیوی کی میت ایک قبر سے برآمد ،… Continue 23reading آزادکشمیر،قبرستان لینڈ سلائڈنگ کی نذر،14سال پرانی قبرکھل گئی،دیکھنے والے ششدر