اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

یوم تاسیس میں دھکم پیل کی وجہ سے زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کا تحصیل کونسلر جاں بحق

datetime 25  اپریل‬‮  2016

یوم تاسیس میں دھکم پیل کی وجہ سے زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کا تحصیل کونسلر جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر دھکم پیل کی وجہ سے زخمی ہونے والا پی ٹی آئی ہری پور کا تحصیل کونسلر جاں بحق ہو گیا۔ ہری پور سے تعلق رکھنے والا تحریک انصاف کا تحصیل کونسلر محبوب پارٹی قیادت کے حکم پر یوم تاسیس میں شرکت کے لئے اسلام… Continue 23reading یوم تاسیس میں دھکم پیل کی وجہ سے زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کا تحصیل کونسلر جاں بحق

موجودہ حکومت کو عوام کے ساتھ کی جانے والی ایک ایک زیادتی کا حساب دینا پڑے گا ‘پرویز الٰہی

datetime 25  اپریل‬‮  2016

موجودہ حکومت کو عوام کے ساتھ کی جانے والی ایک ایک زیادتی کا حساب دینا پڑے گا ‘پرویز الٰہی

صدر گوگیرہ(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے حالیہ انکشافات کے بعد حکومتی ایوانوں میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے اور ان کے پاؤں تلے سے زمین کھسک رہی ہے اب حکمرانوں کو قوم بھاگنے نہیں دے گی بلکہ ان سے کرپشن کی ایک ایک پائی وصول… Continue 23reading موجودہ حکومت کو عوام کے ساتھ کی جانے والی ایک ایک زیادتی کا حساب دینا پڑے گا ‘پرویز الٰہی

وزیرا عظم نواز شریف ایک روزہ دورہ پرروانہ ، جانئے کہا ں اور کیا کر نے جا رہے ہیں ؟

datetime 25  اپریل‬‮  2016

وزیرا عظم نواز شریف ایک روزہ دورہ پرروانہ ، جانئے کہا ں اور کیا کر نے جا رہے ہیں ؟

مظفرآبا(نیوز ڈیسک )وزیرا عظم پاکستان میاں نواز شریف ایک روزہ دورہ پر آج منگل کو مظفرآباد آئیں گے۔دورہ مظفرآباد کے دوران میاں نواز شریف ڈنہ لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آنے والے 120خاندانوں میں چیک تقسیم کریں گے۔وزیرامور کشمیر چوہدری برجیس طاہر سمیت دیگر وزراء ہمراہ ہوں گے۔ جبکہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر… Continue 23reading وزیرا عظم نواز شریف ایک روزہ دورہ پرروانہ ، جانئے کہا ں اور کیا کر نے جا رہے ہیں ؟

لیہ میں زہریلی مٹھائی سے مرنے والوں کی تعداد 25 ہوگئی

datetime 25  اپریل‬‮  2016

لیہ میں زہریلی مٹھائی سے مرنے والوں کی تعداد 25 ہوگئی

لیہ (نیوزڈیسک ) لیہ میں زہریلی مٹھائی نے گھروں کے گھروں اجاڑ دئیے ، دو سالہ بچہ کے دم توڑنے پر مرنیوالوں کی تعداد 25 ہو گئی۔ وزیر اعلیٰ کی بھجوائی گئی خصوصی ٹیم کی جانب سے تحقیقات کا عمل جاری ہے۔صوبائی وزیر خوراک بلال یٰسین نے حکومت پنجاب کی جانب سے مرنیوالے 21 افراد… Continue 23reading لیہ میں زہریلی مٹھائی سے مرنے والوں کی تعداد 25 ہوگئی

ڈر اور خوف سے بسر کی جانے والی زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہوتا، شہبازشریف

datetime 25  اپریل‬‮  2016

ڈر اور خوف سے بسر کی جانے والی زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہوتا، شہبازشریف

راجن پور(نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ ڈر اور خوف سے بسر کی جانے والی زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہوتا، جرائم پیشہ افراد سے نمٹنا ہمارا مذہبی فریضہ ہے، بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے معیار یکساں ہونے تک مسائل حل نہیں ہوں گے۔وہ راجن پور پولیس لائنز میں آپریشن ضرب آہن… Continue 23reading ڈر اور خوف سے بسر کی جانے والی زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہوتا، شہبازشریف

پانامہ یکس کا پاکستان میں اصل مقصد کیا تھا؟ اہم شخصیت نے سارا پول کھول دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2016

پانامہ یکس کا پاکستان میں اصل مقصد کیا تھا؟ اہم شخصیت نے سارا پول کھول دیا

زیارت(نیوزڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے پیچھے امریکا اور یورپ کا ہاتھ ہے، جس کے ذریعے وہ اپنے مذموم عزائم کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کو غیر مستحکم اور جمہوریت کو ڈی ریل کرنا چاہتے… Continue 23reading پانامہ یکس کا پاکستان میں اصل مقصد کیا تھا؟ اہم شخصیت نے سارا پول کھول دیا

چوہدری نثار کیساتھ سفر کے ثمرات آنا شروع، اہم شخصیت نے عمران خان بارے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2016

چوہدری نثار کیساتھ سفر کے ثمرات آنا شروع، اہم شخصیت نے عمران خان بارے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی (نیوزڈیسک)وزیراطلاعات سندھ مولانا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سیاسی اداکاروں کے اشاروں پرچلنے والے عمران سندھ آنے کا شوق بھی پورا کرلیں ،پیپلز پارٹی نہ پہلے کسی سے ڈری ہے نہ اب ڈرے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خان صاحب سیاسی اداکاروں کے اشاروں پر چل رہے ہیں، پیپلز پارٹی… Continue 23reading چوہدری نثار کیساتھ سفر کے ثمرات آنا شروع، اہم شخصیت نے عمران خان بارے بڑا دعویٰ کر دیا

ایف نائن جلسہ، شہری سخت ناراض، وجہ کیا تھی؟ خبر آ گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2016

ایف نائن جلسہ، شہری سخت ناراض، وجہ کیا تھی؟ خبر آ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے 20ویں یوم تاسیس کے حوالے سے ایف نائن پارک میں ہونے والے جلسے سے پارک کی خوبصورتی ،پودوں ،جاگنگ ٹریکس اور دیگر املاک کو بری طرح نقصان پہنچا جس پر شہریوں نے سخت ناپسندیدیگی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے 20 ویں یوم تاسیس کے حوالے… Continue 23reading ایف نائن جلسہ، شہری سخت ناراض، وجہ کیا تھی؟ خبر آ گئی

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 80افراد گرفتار

datetime 25  اپریل‬‮  2016

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 80افراد گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 80 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیاپشاور کے مختلف علاقوں تھانہ حیات آباد، فقیر آباداور پہاڑی پورہ کے حدود میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلا ف سرچ اینڈ سٹرئیک اپریشن کر تے ہو ئے غیر قانونی طور پر مقیم نو… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، 80افراد گرفتار