منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا میں تعلیمی اداروں کی بندش ،نئی گائیڈ لائن جاری

datetime 6  مئی‬‮  2016

خیبر پختونخوا میں تعلیمی اداروں کی بندش ،نئی گائیڈ لائن جاری

پشاور (این این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں تعلیمی اداروں کی بندش کیلئے گائیڈ لائن جاری کر دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کے حالیہ دورہ بنوں کے موقع پر سرکاری سکولوں کی بندش کے بعد صوبائی حکومت نے گائیڈ لائن جاری کردی جس کے مطابق اب سکولوں کی بندش کیلئے… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں تعلیمی اداروں کی بندش ،نئی گائیڈ لائن جاری

پی ٹی آئی کا خواتین سے بدتمیزی کے واقعات کی تحقیقات میں مدد دینے کے لئے جلسوں کی فوٹیج انتظامیہ کو فراہم کرنے کا فیصلہ

datetime 6  مئی‬‮  2016

پی ٹی آئی کا خواتین سے بدتمیزی کے واقعات کی تحقیقات میں مدد دینے کے لئے جلسوں کی فوٹیج انتظامیہ کو فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے خواتین سے بدتمیزی کے واقعات کی تحقیقات میں مدد دینے کیلئے اسلام آباد اور لاہور میں جلسوں کی فوٹیج انتظامیہ کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف نعیم الحق نے کہا کہ ویڈیو شواہد کے ذریعے خواتین سے دست درازی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا خواتین سے بدتمیزی کے واقعات کی تحقیقات میں مدد دینے کے لئے جلسوں کی فوٹیج انتظامیہ کو فراہم کرنے کا فیصلہ

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال گوجرانوالہ میں نوجوان کو خاتون سیکیورٹی گارڈ سے چھیڑ خوانی مہنگی پڑ گئی

datetime 6  مئی‬‮  2016

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال گوجرانوالہ میں نوجوان کو خاتون سیکیورٹی گارڈ سے چھیڑ خوانی مہنگی پڑ گئی

گوجرانوالہ (این این آئی)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال گوجرانوالہ میں نوجوان کو خاتون سیکیورٹی گارڈ سے چھیڑ خوانی مہنگی پڑ گئی ٗتھپڑوں کی بارش نے بہن بھائی کا رشتہ بھی یاد کرا دیا۔ ڈی ایچ کیو گوجرانوالہ میں باپ کی دوائی لینے کیلئے آنے والا تتلے عالی کا علی خاتون گارڈ مریم سے چھیڑ خوانی کر… Continue 23reading ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال گوجرانوالہ میں نوجوان کو خاتون سیکیورٹی گارڈ سے چھیڑ خوانی مہنگی پڑ گئی

اورنج ٹرین منصوبے کے روٹ سے متاثرہ شخص کی مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کی کوشش

datetime 6  مئی‬‮  2016

اورنج ٹرین منصوبے کے روٹ سے متاثرہ شخص کی مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کی کوشش

لاہور(این این آئی) لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے روٹ سے متاثرہ ایک شخص نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کی کوشش کی جسے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کو حالت انتہائی تشویشناک ہونے کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ بتایا… Continue 23reading اورنج ٹرین منصوبے کے روٹ سے متاثرہ شخص کی مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کی کوشش

وزیر اعظم نے ٹرمز آف ریفرنس ( ٹی او آر) پر اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

datetime 6  مئی‬‮  2016

وزیر اعظم نے ٹرمز آف ریفرنس ( ٹی او آر) پر اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم نے ٹرمز آف ریفرنس ( ٹی او آر) پر اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پانا ما لیکس معاملے پر تحقیقات کیلئے ٹی او آز پر اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے 6رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے جو… Continue 23reading وزیر اعظم نے ٹرمز آف ریفرنس ( ٹی او آر) پر اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

نواز شریف سے استعفیٰ نہیں مانگا ٗکسی نے غلط رہنمائی کی ہے ٗخورشید شاہ

datetime 6  مئی‬‮  2016

نواز شریف سے استعفیٰ نہیں مانگا ٗکسی نے غلط رہنمائی کی ہے ٗخورشید شاہ

اسلام آباد این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے نواز شریف سے استعفیٰ نہیں مانگا، کسی نے ان کی غلط رہنمائی کی ہے ٗ وزیر اعظم نواز شریف نے سکھر میں منصوبے کا اعلان کیا جس پر خوشی ہوئی اور اگر وہ جلسے میں شرکت… Continue 23reading نواز شریف سے استعفیٰ نہیں مانگا ٗکسی نے غلط رہنمائی کی ہے ٗخورشید شاہ

آئی ایم ایف ملکی خودمختاری پر ضرب لگاتا ہے ٗ شوکت عزیز

datetime 6  مئی‬‮  2016

آئی ایم ایف ملکی خودمختاری پر ضرب لگاتا ہے ٗ شوکت عزیز

واشنگٹن(این این آئی)پاکستان کے سابق وزیر اعظم شوکت عزیز نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) صرف قرض نہیں دیتا، بلکہ ملکی خود مختاری پر ضرب بھی لگاتا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت عزیز نے کہا کہ ان کے دور میں ان کیلئے قابل فخر لمحہ وہ تھا جب… Continue 23reading آئی ایم ایف ملکی خودمختاری پر ضرب لگاتا ہے ٗ شوکت عزیز

سابق چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری اور ان کے بیٹے کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی گئی

datetime 6  مئی‬‮  2016

سابق چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری اور ان کے بیٹے کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی گئی

اسلام آباد (این این آئی)عدالت نے سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری اور ان کے بیٹے کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے دونوں کو 30، 30 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔نیئر حسین بخاری اور ان کے بیٹے کی جانب سے دائر ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست… Continue 23reading سابق چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری اور ان کے بیٹے کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی گئی

چھٹی مانگنے پر ایوان وزیراعلیٰ میں ڈرائیور کی پٹائی

datetime 6  مئی‬‮  2016

چھٹی مانگنے پر ایوان وزیراعلیٰ میں ڈرائیور کی پٹائی

لاہور ( نیوزڈیسک) چھٹی مانگنے پر ایوان وزیراعلیٰ کے ڈپٹی سیکرٹری غلام صغیر نے سول سیکرٹریٹ کے ڈرائیور کی پٹائی کردی، ڈرائیور ابرار خان نے چیف سیکرٹری پنجاب کو کارروائی کے لیے درخواست دیدی۔بتایا گیا ہے کہ ڈرائیور ابرار خان نے چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید کو درخواست دی ہے کہ وزیر اعلیٰ… Continue 23reading چھٹی مانگنے پر ایوان وزیراعلیٰ میں ڈرائیور کی پٹائی