جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

انسانیت لرز اٹھی، بیٹے کا بااپ کیساتھ ایسا اقدام کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

datetime 21  جولائی  2016 |

فیصل آباد ( آئی این پی)غصے میں کیوں دیکھا ، بد بخت بیٹے نے با پ کو کلہاڑی اور کسی کے وار کر کے قتل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز تھا نہ بٹا لہ کا لو نی کے علا قہ محمدی چوک کے رہا ئشی غلام مر تضیٰ کو اس کے باپ اللہ دتہ نے معمولی بات غصے سے دیکھا جس پر بیٹا مشتعل ہو گیا اور اپنے باپ پر کلہا ڑی اور کسی کے وار شروع کر دئیے جس سے اللہ دتہ شدید زخمی ہو گیا اور موقہ پر ہی دم توڑ گیا۔ اہل خا نہ کی اطلاع پر پو لیس نے ملزم بیٹے کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ۔متوفی کی نعش پو سٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حو الے کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…