اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

میٹر ک میں 1047نمبر لینے والی یہ لڑکی کو ن ہے ؟ اس کا تعلق کس کمیو نٹی سے ہیں ؟ ایک نئی مثا ل بن گئی

datetime 21  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )میٹرک میں ایک ہزار سنتالیس نمبر کسی بھی طالب علم کے چہرے پر خوشی لانے کے لیے کافی ہیں۔ ایمن جیت کور بھی خوش تو بہت ہیں، مگر کہتی ہیں جتنی امید تھی نمبر اتنے نہیں آئے۔ والدین کا قد اونچا کرنے پر سبھی کو ایمن جیت کور پر مان ہے۔ سکھ کمیونٹی کے بچوں کے لیے تو وہ ایک مثال بن گئی ہیں۔ ایمن جیت کے ماموں ہرچرن سنگھ پاک آرمی میں میجر ہیں اور اب ایمن بھی ڈاکٹر بن کر ملک کی خدمت کرنا چاہتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…