فیصل واڈا کی گرفتاری کے بعد ایک اور بری خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل واڈا کی کراچی میں گرفتاری کے بعد ایک اور بری خبر سامنے آگئی ہے ۔ فیصل واڈا کی ریلی کے باعث ٹریفک جام میں پھنسی ایک حاملہ خاتون انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکاروں کی جانب سے میڈیا کو بتایا گیا پی ٹی… Continue 23reading فیصل واڈا کی گرفتاری کے بعد ایک اور بری خبر آگئی











































