نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت ،پاکستان بھارت کے بعد ایک اور ملک بھی دوڑ میں شامل ہوگیا
نئی دہلی (این این آئی) پاکستان اور بھارت کے ساتھ ساتھ یورینیم پیدا کرنیوالے دنیا کے چوتھے بڑے ملک نیمبیانے بھی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کی درخواست دیدی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت گروپ میں شامل ہونے کیلئے ارکان ممالک کی حمایت حاصل کرنے کیلئے سرتوڑ کوششیں کر رہا ہے تاہم رکن ملک چین نے… Continue 23reading نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت ،پاکستان بھارت کے بعد ایک اور ملک بھی دوڑ میں شامل ہوگیا