مقبوضہ کشمیر،قابض افواج نے کھانے پینے کی اشیاء اور دواؤں کی ترسیل روک دی،کشمیریوں کا جواب میں قابل تحسین اقدام،مثال قائم کردی
سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان مظفر وانی اور اْس کے ساتھیوں کی شہادت کے بعد مسلسل کرفیو اور احتجاج کی وجہ سے مریضوں ، تیمارداروں اور عام لوگوں کو درپیش مشکلات سے نمٹنے کے لیے سرینگر شہر کے کئی علاقوں میں رضا کار نوجوانوں نے کھانے پینے کی اشیاء… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر،قابض افواج نے کھانے پینے کی اشیاء اور دواؤں کی ترسیل روک دی،کشمیریوں کا جواب میں قابل تحسین اقدام،مثال قائم کردی