سابق وزیر اعلیٰ کے گھر کے قریب دھماکہ
مردان(مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی کے گھر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ایس پی آپریشنز مردان سفی اللہ گنڈا پور کے مطابق سابق وزیراعلیٰ امیر حیدرخان ہوتی کے گھر کے قریب اکبر پھاٹک پر… Continue 23reading سابق وزیر اعلیٰ کے گھر کے قریب دھماکہ