حلقہ این اے 162 کے ضمنی انتخابات ،تحریک انصاف اور ن لیگ کے حتمی امیدوار سامنے آگئے،سخت مقابلے کی توقع
ساہیوال( آئی این پی) حلقہ این اے 162 کے ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں کاغذات نامزدگی داخل کرادیئے گئے۔ قومی اسمبلی کی یہ سیٹ پاکستان تحریک انصاف کے رائے حسن نواز خاں کے الیکشن 2013ء حلقہ این اے 162 کالعدم ہونے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے… Continue 23reading حلقہ این اے 162 کے ضمنی انتخابات ،تحریک انصاف اور ن لیگ کے حتمی امیدوار سامنے آگئے،سخت مقابلے کی توقع