جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نواز شریف سمیت پوری پارٹی نے مل کر اقتدار کے لیے بانی پی ٹی آئی کو ہٹوایا،محمدزبیر

datetime 2  اگست‬‮  2024

نواز شریف سمیت پوری پارٹی نے مل کر اقتدار کے لیے بانی پی ٹی آئی کو ہٹوایا،محمدزبیر

کراچی(این این آئی)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہاہے کہ نواز شریف سمیت پوری پارٹی نے مل کر اقتدار کے لیے بانی پی ٹی آئی کو ہٹوایا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ ن لیگ کو تکلیف ہے کہ بانی پی ٹی آئی گڈ لسٹ میں آگئے تو ہمارا کیا… Continue 23reading نواز شریف سمیت پوری پارٹی نے مل کر اقتدار کے لیے بانی پی ٹی آئی کو ہٹوایا،محمدزبیر

عمران سے ملاقات کیلئے آئے برطانوی صحافی کا ویزا منسوخ ،واپس بھیج دیا گیا

datetime 31  جولائی  2024

عمران سے ملاقات کیلئے آئے برطانوی صحافی کا ویزا منسوخ ،واپس بھیج دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے پاکستان آئے برطانوی صحافی کو ویزا منسوخ کرکے واپس وطن بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے پاکستان آنیوالے امریکی نژاد برطانوی صحافی چارلزگلاس کو ویزا منسوخ کرکے واپس بھیجا۔ذرائع کے مطابق چارلزگلاس نے… Continue 23reading عمران سے ملاقات کیلئے آئے برطانوی صحافی کا ویزا منسوخ ،واپس بھیج دیا گیا

نوجوانوں کیلئے 1کروڑ روپے تک قرضوں کا اعلان

datetime 31  جولائی  2024

نوجوانوں کیلئے 1کروڑ روپے تک قرضوں کا اعلان

پشاور(این این آئی)محکمہ امور نوجوانان نے نوجوانوں کیلئے ایک کروڑ روپے تک کے قرضوں کا اعلان کردیا ہے جبکہ گرمی کی چھٹیوں میں باقاعدگی سے سمر کورسز کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ڈائریکٹوریٹ امور نوجوانان پشاور میں سمر شارٹ کورسز کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب کے مہمان… Continue 23reading نوجوانوں کیلئے 1کروڑ روپے تک قرضوں کا اعلان

خدیجہ شاہ نےعمران خان کی پیشکش قبول کرلی

datetime 31  جولائی  2024

خدیجہ شاہ نےعمران خان کی پیشکش قبول کرلی

راولپنڈی (این این آئی)9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں جیل کاٹنے والی پی ٹی آئی کارکن اور امریکی فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے بانی پی ٹی آئی کی پیشکش قبول کرتے ہوئے اپنی امریکی شہریت ترک کرنے کا اعلان کیا ہے۔خدیجہ شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ انسٹاگرام پر ایک طویل… Continue 23reading خدیجہ شاہ نےعمران خان کی پیشکش قبول کرلی

ایران؛ اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ محافظ سمیت شہید

datetime 31  جولائی  2024

ایران؛ اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ محافظ سمیت شہید

تہران ،تل ابیب ،مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس نے اسماعیل ہنیہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے، وہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایران گئے تھے۔حماس کی… Continue 23reading ایران؛ اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ محافظ سمیت شہید

بجلی کے معاملے پر تاجروں کا بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان

datetime 30  جولائی  2024

بجلی کے معاملے پر تاجروں کا بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان

کراچی(این این آئی) کراچی کے تاجروں نے مہنگی بجلی اور تاجر دوست ٹیکس اسکیم کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا، پہلا احتجاجی مظاہرہ (کل)یکم اگست 2024بروز جمعرات سہ پہر چار بجے بولٹن مارکیٹ کے تاجروں کے ہمراہ ایم اے جناح روڈ پر کیا جائیگا، آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے تاجروں… Continue 23reading بجلی کے معاملے پر تاجروں کا بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان

فوج نمائندہ مقرر کرے، مذاکرات کیلئے تیار ہیں، عمران خان

datetime 30  جولائی  2024

فوج نمائندہ مقرر کرے، مذاکرات کیلئے تیار ہیں، عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے فوج کے ساتھ بات چیت کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے۔انہوں نے پاک فوج کے ساتھ بات چیت اور مذاکرات کی اپنی اس خواہش کا اظہار… Continue 23reading فوج نمائندہ مقرر کرے، مذاکرات کیلئے تیار ہیں، عمران خان

فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے پر لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل، 14 سال قید

datetime 30  جولائی  2024

فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے پر لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل، 14 سال قید

راولپنڈی (این این آئی)فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کیالزام میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کو 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبرحسین کوفیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے تحت سزا سنا دی گئی۔… Continue 23reading فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے پر لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل، 14 سال قید

بارش کا پانی گھر میں داخل، پورا خاندان ڈوب گیا، خواتین و بچوں سمیت 11 جاں بحق

datetime 30  جولائی  2024

بارش کا پانی گھر میں داخل، پورا خاندان ڈوب گیا، خواتین و بچوں سمیت 11 جاں بحق

کوہاٹ(این این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں ،بجلی گرنے سے درجنوں افراد جاں بحق ہوگئے،کوہاٹ میں ایک گھر کے تہہ خانے میں پانی جانے سے 11افراد جان کی بازی ہارگئے۔ننگرپارکر اور چھاچھرو میں آسمانی بجلی گرنے سے 9 اور راولپنڈی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ کے… Continue 23reading بارش کا پانی گھر میں داخل، پورا خاندان ڈوب گیا، خواتین و بچوں سمیت 11 جاں بحق

Page 40 of 57
1 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 57