ہفتہ‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2024 

شاہ محمود قریشی اہم مشن پر ایران اور سعودی عرب روانہ

datetime 12  جنوری‬‮  2020

شاہ محمود قریشی اہم مشن پر ایران اور سعودی عرب روانہ

اسلام آباد(اے این این ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکاایران کشیدگی اور خطے کی صورتحال کے پیشِ نظر وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر ایران اور سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے۔اس موقع پر وزیر خارجہ کے ہمراہ سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام بھی موجود ہیں۔ وزیر… Continue 23reading شاہ محمود قریشی اہم مشن پر ایران اور سعودی عرب روانہ

پارلیمنٹ اجلاس سے ایک دنپہلے ایسا کیادلچسپ واقعہ پیش آیا جس نے آرمی ایکٹ پراپوزیشن کے ووٹ دینے کی راہ ہموار کردی؟اہم انکشاف کردیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2020

پارلیمنٹ اجلاس سے ایک دنپہلے ایسا کیادلچسپ واقعہ پیش آیا جس نے آرمی ایکٹ پراپوزیشن کے ووٹ دینے کی راہ ہموار کردی؟اہم انکشاف کردیا گیا

لاہور(اے این این ) پارلیمنٹ میں آرمی ترمیمی ایکٹ کے منظور ہونے کے چند روز بعد ہی پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خرم دستگیر خان نے اشارہ دیا ہے کہ پارٹی کی قیادت پر اس قانون سازی کے لیے دباؤ تھا جبکہ لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت ‘ووٹ… Continue 23reading پارلیمنٹ اجلاس سے ایک دنپہلے ایسا کیادلچسپ واقعہ پیش آیا جس نے آرمی ایکٹ پراپوزیشن کے ووٹ دینے کی راہ ہموار کردی؟اہم انکشاف کردیا گیا

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری و فائرنگ، ایک نوجوان شہید، متعدد مویشی بھی ہلاک، مکان کو نقصان،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

datetime 12  جنوری‬‮  2020

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری و فائرنگ، ایک نوجوان شہید، متعدد مویشی بھی ہلاک، مکان کو نقصان،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

کھوئی رٹہ(این این آئی)لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹرپر انڈین آرمی کی بلااشعال گولہ باری و فائرنگ، ایک نوجوان شہید، متعدد مویشی بھی ہلاک، مکان کو نقصان،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی سے انڈین افواج کی گنیں خاموش ہو گئیں شہید کی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول… Continue 23reading لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری و فائرنگ، ایک نوجوان شہید، متعدد مویشی بھی ہلاک، مکان کو نقصان،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

خالد مقبول صدیقی کاوفاقی کابینہ سے علیحدگی کااعلان ،حکومتی ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 12  جنوری‬‮  2020

خالد مقبول صدیقی کاوفاقی کابینہ سے علیحدگی کااعلان ،حکومتی ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کی جانب سے وفاقی کابینہ سے علیحدگی کے اعلان پر مشیراطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہےکہ خالدمقبول صدیقی نے اپنااستعفیٰ براہ راست حکومت کونہیں بھیجا،ایم کیو ایم اتحادی ہے اور رہے گی ۔ہرجماعت کااپنا نقطہ نظرہوتاہے۔انہوں نے کہاایم کیو ایم… Continue 23reading خالد مقبول صدیقی کاوفاقی کابینہ سے علیحدگی کااعلان ،حکومتی ردعمل بھی سامنے آگیا

بھارتی آرمی چیف کس کام سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں؟مسلح افواج تیار ہیں، پاکستان آرمی نے بھرپور جواب دینے کا فیصلہ سنا دیا

datetime 11  جنوری‬‮  2020

بھارتی آرمی چیف کس کام سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں؟مسلح افواج تیار ہیں، پاکستان آرمی نے بھرپور جواب دینے کا فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی(آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا ایل او سی پار کارروائی کا بیان معمول کی ہرزہ سرائی اور اندرونی خلفشار سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ مسلح افواج کسی بھی قسم کی بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے… Continue 23reading بھارتی آرمی چیف کس کام سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں؟مسلح افواج تیار ہیں، پاکستان آرمی نے بھرپور جواب دینے کا فیصلہ سنا دیا

امریکہ کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی پر حملے کے روز ہی پاسداران انقلاب کے ایک اور انتہائی اہم سینئر کمانڈر پر بھی حملے کا انکشاف، یہ اعلیٰ شخصیت کون تھی اور اس مشن کا کیا بنا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 11  جنوری‬‮  2020

امریکہ کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی پر حملے کے روز ہی پاسداران انقلاب کے ایک اور انتہائی اہم سینئر کمانڈر پر بھی حملے کا انکشاف، یہ اعلیٰ شخصیت کون تھی اور اس مشن کا کیا بنا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی پر حملے کے روز ہی پاسداران انقلاب کے ایک اور انتہائی اہم سینئر کمانڈر پر بھی حملہ کیا جو ناکام ہوگیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ جنرل… Continue 23reading امریکہ کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی پر حملے کے روز ہی پاسداران انقلاب کے ایک اور انتہائی اہم سینئر کمانڈر پر بھی حملے کا انکشاف، یہ اعلیٰ شخصیت کون تھی اور اس مشن کا کیا بنا؟تفصیلات سامنے آگئیں

چین میں پاکستانی طلبہ کو مالی مشکلات، حکومت بالآخر حرکت میں آگئی ، بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 11  جنوری‬‮  2020

چین میں پاکستانی طلبہ کو مالی مشکلات، حکومت بالآخر حرکت میں آگئی ، بڑا قدم اٹھا لیا

پشاور ( آن لائن ) چین میں پاکستانی طلبہ کو درپیش مالی مشکلات کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر خیبر پختونخواکے مشیر برائے اعلیٰ تعلیم نے نوٹس لے لیا ہے۔خیبر پختونخوا کے 32 طلبہ چین میں زیر تعلیم ہیں، جنہیں چار ماہ سے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پیسے نہیں بھیجے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading چین میں پاکستانی طلبہ کو مالی مشکلات، حکومت بالآخر حرکت میں آگئی ، بڑا قدم اٹھا لیا

2008 سے 2018 کے درمیان ملک میں دہشتگردی اور بجلی گیس کے سنگین ترین بحران لیکن اس دوران شہبازشریف اور ان کے اہلخانہ کے اثاثوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ہوشربا انکشافات

datetime 11  جنوری‬‮  2020

2008 سے 2018 کے درمیان ملک میں دہشتگردی اور بجلی گیس کے سنگین ترین بحران لیکن اس دوران شہبازشریف اور ان کے اہلخانہ کے اثاثوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ہوشربا انکشافات

لاہور (سی پی پی) نیب کی دستاویزات میں 2008 سے 2018 کے دوران شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کے اثاثوں میں 900 فیصد تک اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔نیب نے تفتیش کے دوران شہباز شریف اور ان کی فیملی کی مالی حیثیت سے اعداد و شمار تیار کئے ہیں۔ جس میں کہا گیا… Continue 23reading 2008 سے 2018 کے درمیان ملک میں دہشتگردی اور بجلی گیس کے سنگین ترین بحران لیکن اس دوران شہبازشریف اور ان کے اہلخانہ کے اثاثوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ہوشربا انکشافات

ایرا ن کی جانب سے یوکرائنی طیارے گرانے کا اعتراف، پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2020

ایرا ن کی جانب سے یوکرائنی طیارے گرانے کا اعتراف، پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(سی پی پی)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے امریکا ایران کشیدگی پر کہا ہے کہ خطہ مزیدکسی لڑائی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکاایران کشیدگی کم کرنیکی ضرورت ہے اور خطہ مزیدکسی لڑائی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔شاہ محمودقریشی نے کہا کہ تہران کے دورے پرایرانی قیادت سے ملاقات کروں گا۔ ایران… Continue 23reading ایرا ن کی جانب سے یوکرائنی طیارے گرانے کا اعتراف، پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا