وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل نو کردی کمیٹی 12 ارکان پر مشتمل ، چیئرمین کون ہو گا؟ فیصلہ ہو گیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی 12 ارکان پر مشتمل ہوگی جس کے چیئرمین وزیراعظم ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیردفاع پرویز خٹک، وزیرداخلہ اعجاز شاہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرخزانہ حفیظ شیخ ،معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان، معاون… Continue 23reading وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل نو کردی کمیٹی 12 ارکان پر مشتمل ، چیئرمین کون ہو گا؟ فیصلہ ہو گیا





































