میجر جنرل بابر افتخار پاک فوج کے ترجمان مقرر، میجر جنرل آصف غفور کو نئے عہدے پر تعینات کر دیا گیا، سابق ترجمان فوج نے خاص پیغام بھی جاری کر دیا
راولپنڈی (این این آئی) میجر جنرل بابر افتخار کو شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ میجر جنرل آصف کو جی او سی 40 ڈویژن (اوکاڑہ) تعینات کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج میں تقرر و تبادلے کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار… Continue 23reading میجر جنرل بابر افتخار پاک فوج کے ترجمان مقرر، میجر جنرل آصف غفور کو نئے عہدے پر تعینات کر دیا گیا، سابق ترجمان فوج نے خاص پیغام بھی جاری کر دیا







































