وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نجی ٹی وی پروگرام میں حرکت ،آرمی چیف شدید ناراض،سخت ترین ردعمل دیدیا

  جمعرات‬‮ 16 جنوری‬‮ 2020  |  12:44

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن ثمر عباس نے کہا ہے کہ میری اطلاع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے پروگرام میں بوٹ لانے کے اقدام کو نا پسند کیا ہے۔ثمر عباس نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف نے فیصل واوڈا کی اس حرکت پر غصے کا اظہار کیا، ثمر عبا س نے مزید دعویٰ کیا کہ آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجودہ نے اپنی ناراضگی سے متعلقہ افراد کو آگاہ کر دیا۔جس کے بعد کچھ لوگوں نے معذر ت کر لی

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ہمیں جاگنا ہو گا

چارلی ہیبڈو فرانس کا ایک ہفت روزہ میگزین ہے‘ یہ میگزین 1970ء میں شروع ہوا‘1981ء میں بند ہوا پھر 1991ء میں دوبارہ لانچ ہوا اور انتظامیہ نے اسے فروری2015ء میں ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا‘ مالکان شرارتی ذہنیت کے مالک ہیں‘یہ میگزین کو مشہور کرنے کے لیے نبی اکرمؐ کے گستاخانہ خاکے شائع کرتے ....مزید پڑھئے‎