منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں ملکی داخلی سکیورٹی ، مقبوضہ کشمیر، مغربی بارڈر اور اندرونی سکیورٹی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم ہاس میں ہوئی ، ملاقات میں اعلی عسکری حکام بھی موجود تھے۔

اس دوران پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ملکی داخلی سکیورٹی سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر، مغربی بارڈر اور اندرونی سیکیورٹی سے متعلق امور زیر غور آئے۔وزیراعظم عمران خان نے بارڈر پر پاک افواج کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ملک میں استحکام کو یقینی بنانے میں پاک فوج کے کردار کی تعریف بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…